موٹروے پر ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر بس کا گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس نارتھ زون کے ترجمان محمد ثاقب کے مطابق موٹروے پر بس میں آگ لگتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مسافروں کو ہسپتال پہنچانے میں مصروف ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے بس میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
پاکستان
جرائم
ایم ون موٹروے پر بس کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 23, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 69 Views
- 2 مہینے ago