سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روزکا وقفہ لازمی ہے۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ 10 روز سے کم وقفے پراجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا جب کہ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔
دنیا
ایک عمرے کےفوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم
- by Daily Pakistan
- جنوری 5, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 603 Views
- 3 سال ago