پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف نے اسلام آباد سے ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی

اے این ایف نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے خفیہ معلومات پر کارروائی میں ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی منشیات ریفریجریٹ

اے این ایف نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے خفیہ معلومات پر کارروائی میں ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی منشیات ریفریجریٹر کنٹینرز میں بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی کارروائی میں سرغنہ سمیت بین الصوبائی سمگلرز گروپ کے دو اہم کارندے بھی گرفتار برآمدشدہ منشیات میں 1020 کلو گرام چرس اور 28.800 کلو گرام ہیروئن شامل ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،مزید انکشافات کی توقع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri