بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 11 محرم 1448

اے این ایف نے اسلام آباد سے ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی

Sunday, 4 September, 2022

اے این ایف نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے خفیہ معلومات پر کارروائی میں ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی منشیات ریفریجریٹر کنٹینرز میں بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی کارروائی میں سرغنہ سمیت بین الصوبائی سمگلرز گروپ کے دو اہم کارندے بھی گرفتار برآمدشدہ منشیات میں 1020 کلو گرام چرس اور 28.800 کلو گرام ہیروئن شامل ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،مزید انکشافات کی توقع

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *