پاکستان جرائم

اے این ایف نے ملک بھر سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی

اے این ایف نے ملک بھر سے منشیات کی بھاری مقدار برا،د کر لی

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرانڈونیشیا جانیوالے ملزم کے ٹرالی بیگ سے 690 گرام آئس برآمد ننکانہ صاحب کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسری کاروائی کے دوران مین نیشنل ہائی وے حیدر آباد پرٹرک سے 41 کلو چرس برآمد کر لی نصیرآباد کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا اسی طرح کوئٹہ میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم سے 3 کلو چرس برآمد ملزمان کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے