اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں کی جانے والی کارروائیوں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی کراچی ائیر پورٹ پر ساؤتھ ایشیا ٹرمینل کراچی پر بڑی کارروائی کے دوران جدہ جانے والےکنٹینر سے بھاری مقدار میں نشہ آور گولیاں برآمد کر کے 2 ملزمانکو گرفتارکر لیا گیا نشہ آور گولیوں کی تعداد 320,000 جبکہ مجموعی وزن 75 کلو ہے کنٹینر نجی کمپنی کی بکنگ سے سعودیہ کے امپورٹر کو بھیجا جا رہا تھا مُلزمان میں عبدالوحید لاڑکانہ جبکہ شہزاد کراچی کا رہائشی ہے
ملت روڈ فیصل آباد پرایک کارروائی کرتے ہوئے کار سے 26کلو 400 گرام چرس برآمد فیصل آباد کا رہائشی تنویر نامی ملزم گرفتار کر لیا گیا ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پاکستان
جرائم
خاص خبریں
اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں کاروائی کے دوران منشیات کی بھاری برآمد کر لی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 977 Views
- 3 سال ago