پاکستان جرائم

اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں کی جانے والی کارروائییوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں کی جانے والی کارروائییوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف نے ملک کے مختلف حصوں میں کی جانے والی کارروائییوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ پر کی جانے والی ایک کاروائی کے دوران ایک کارسے 96 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی برآمدہ منشیات میں 61 کلو 200 گرام چرس اور34 کلو 800گرام افیون شامل ہے کار میں سوار پشاور کے رہائشی 4 ملزمان گرفتار جبکہ دوسری کاروائی کے دوران بس اڈا کوئٹہ پر کارروائی کرتے ہوئے  قلعہ عبداللّہ کے رہائشی ملزم سے 5 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے