پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بانء پی ٹی آئی بہت جلد بری ہوں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانء پی ٹی آئی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ لوگوں نے رانا ثنا اللہ سے سیاسی انتقام نہیں لیا؟شہریار آفریدی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے تین چار بیانات تبدیل کیے، وہ اپنے کیس کے حوالے سے خود ہی بتا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ پارلیمنٹیرینز کو دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا ہے۔
پاکستان
بانی پی ٹی آئی بہت جلد بری ہوں گے، شہریار آفریدی
- by Daily Pakistan
- جنوری 21, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 92 Views
- 2 مہینے ago