بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماں کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب، سینیٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فرار، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو بھی حراست میں لے لیا۔ تمام پی ٹی آئی قائدین کو اڈیالہ پولیس چوکی منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حام درضا کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
خاص خبریں
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جانیوالے پارٹی رہنمائوں کو گرفتار کرلیاگیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 86 Views
- 1 مہینہ ago