رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی پر بوگس مقدمات ہیں، انہیں کل یا پرسوں رہا ہونا چاہیے تھا۔عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے توشہ خانہ 2 کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 ستمبر پارلیمنٹ کے خلاف یوم سیاہ ہے۔عمر ایوب کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی پی پی کے معاہدے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے دور میں ہوئے تھے۔
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کو کل یا پرسوں رہا ہوجانا چاہیے تھا ، عمر ایوب
- by Daily Pakistan
- ستمبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 231 Views
- 2 مہینے ago