بشام میں مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی۔ افسوسناک حادثہ شانگلہ بشام کے علاقے بربت کوٹ میں پیش آیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ جیپ کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
پاکستان
بشام میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری ،5 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- جون 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 227 Views
- 6 مہینے ago