پاکستان

بلاول بھٹو زرداری نے قانون ساز کمیٹی تشکیل دیدی

ہمیشہ نظریے، اصولوں کی سیاست کی، آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قانون ساز کمیٹی تشکیل دے دی۔ترجمان بلاول ہاس کے مطابق قانون ساز میٹی پارلیمانی معاملات کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔قانون ساز کمیٹی میں نوید قمر، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، شہادت اعوان اور شازیہ مری شامل ہیں۔کمیٹی میں طارق شاہ جاموٹ، بیرسٹر ضمیر، اعجاز جکھرانی اور سلیم مانڈوی والا بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے