پاکستان

بلاول کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات

بلاول کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے گھوٹکی میں ملاقات کی۔ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔رہنماوں نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے سماجی اور تجارتی رابطوں میں فروغ پر اتفاق کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے