وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں۔وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ سے دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ چند دنوں میں دہشتگردی کے اندوہناک واقعات ہوئے، دہشتگردی کی حالیہ لہر میں 50 سے زائد پاکستانی شہید ہوئے، شہید ہونے والوں میں سکیورٹی فورسز کے بہادر جوان بھی شامل ہیں۔
پاکستان
بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں ، وزیراعظم
- by Daily Pakistan
- اگست 27, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 123 Views
- 4 مہینے ago