خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں جائیداد کے تنازع پر 2 فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقے لنڈی جالندھر میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک فریق سے 3 جبکہ دوسرے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، وجہ جائداد کا تنازعہ بتایا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی۔
خاص خبریں
بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فریقین کے درمیان گولیاں چل گئیں ، 4 افراد قتل
- by Daily Pakistan
- نومبر 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 45 Views
- 1 ہفتہ ago