پاکستان

بوہری برادری آج عید الاضحی منارہی ہے

بوہری برادری آج عید الاضحی منارہی ہے

بوہری برادری آج عید الاضحی منا رہی ہے۔ کراچی کی صدر طاہری مسجد میں عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی۔ عید کی نماز کے بعد قربانی کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں عید الاضحی کل منائی جائے گی۔ علاوہ ازیں سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔اس بار بھی یورپ اور امریکہ سمیت کئی ممالک میں دو عیدیں منائی جائیں گی۔ امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے کچھ افراد اتوار کو جبکہ کچھ پیر کو عید منائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے