پیرس اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی ہونے پر اپنی قوم سے معذرت کرلی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ماں کشتی جیت گئی، میں ہار گئی، مجھے معاف کر دیںقوم کی ان سے وابستہ امیدیں ٹوٹنے پر انہوں نے اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے خواب اور میری ہمت سب ٹوٹ چکے ہیں، اب مجھے میں مزید طاقت نہیں ہے۔ الودع ریسلنگ 2001 سے 2024 تک کا سفر یہاں ختم ہوا۔ونیش پھوگاٹ نے اپنے پیغام کے آخر میں مزید لکھا کہ میں آپ سب کی مقروض ہوں، مجھے معاف کریں۔
کھیل
بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- by Daily Pakistan
- اگست 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 375 Views
- 5 مہینے ago