انٹرٹینمنٹ

بھارتی مداح نے وہاج کے بعد یمنٰی زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا دیا

بھارتی مداح نے وہاج کے بعد یمنٰی زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا دیا

ممبئی:یمنٰی زیدی کی بھارتی مداح نے اداکارہ کا پورٹریٹ بنا کر ان سے اپنی محبت کااظہار کیا ہے۔گزشتہ دنوں مقبول ادکارہ وہاج علی کا پورٹریٹ بنانے والی بھارتی مداح نے یمنی زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا کر انہیں تحفہ دے دیا۔یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔بھارتی مداح کا کہنا ہے کہ اس نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی گئی پرزور فرمائش پر یمنی زیدی کا پورٹریٹ بنایا ہے۔دوسری جانب ادکارہ یمنی زیدی نے بھی مداح کی ویڈیو پرردعمل دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے