کھیل

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کردیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کردیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی سٹیڈیم کی حالت کو کوریج دی۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے مقام کانپور سٹیڈیم کی حالت پر سوالات اٹھائے گئے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے کھیلا جانا ہے۔ سٹیڈیم کے ایک سٹینڈ کو خطرناک قرار دے دیا گیا ہے، اتر پردیش کے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ نے سٹیڈیم کی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے۔ اسٹیڈیم کی بالکونی خطرناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے