امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکا میں جائیداد یں نہیںبنائیں۔ امریکا کے سابق اقتدار سے نکلنے کے بعد نوکری کررہے ہیں، سابق امریکی صدر اوباما ان کی اہلیہ اور بیٹی ملازمت کرتی ہیں ۔نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کردی ، ساتھ ہی ساتھ یہ خبر سنی کی گیس کی قیمت میں بیس روپے اضافہ کردیاگیا ، مجھے بتائیں کیا تعلیمی نظام ٹھیک ہے ، زراعت ترقی کررہی ہے ؟ لوگوں کے چہروں سے مسکراہٹ غائب ہے ، کیا ہماری معیشت بہتر ہورہی ہے ؟امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش نیپال بھوٹان ، انڈیا سب ہم سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں ، ہم طرف خوف اور بے یقینی کی کیفیت ہے ۔
پاکستان
بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکہ میں جائیدادیں نہیں بنائیں ، سراج الحق
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 1, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 565 Views
- 1 سال ago