سینٹ لوشیا: بھاری بھرکم راکھیم کارنویل اپنی سست روی کی وجہ سے رن آؤٹ ہونے کے بعد مذاق بن گئے۔کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس رائلز کی نمائندگی کرنے والے بیٹر راکھیم کارنویل کیلیے اننگز کی پہلی گیند ہی آخری ثابت ہوئی۔سینٹ لوسیا کنگز کے کرس سول نے چابکدستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار تھرو کرتے ہوئے واضح طور پر ان فٹ نظر آنے والے راکھیم کو کریز تک پہنچنے کی مہلت نہ دی، وہ ٹہلتے ہوئے رن مکمل کر رہے تھے، سوشل میڈیا پر راکھیم کی فٹنس کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔
دنیا
بھاری بھرکم راکھیم کارنویل کی سست روی سے آؤٹ مذاق بن گیا
- by Daily Pakistan
- اگست 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 741 Views
- 2 سال ago