ناصر آباد کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی جہاں ناصر آباد کے مقام پر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس سے وین میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔دوسری جانب کنڈیارو کیقریب قومی شاہراہ پرگاڑی درخت سیٹکراگئی جس سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ گاڑی بینک کا کیش لیکرجارہی تھی۔
پاکستان
بھکر ، ناصر آباد کے قریب وین ٹرک سے ٹکرا گئی ، 5 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- جولائی 3, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 234 Views
- 5 مہینے ago