بہاولپور میں قومی شاہراہ پر 2 موٹر سائیکلیں ٹریلر کی زد میں آ گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئی ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام لاشوں اور زخمی خاتون کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان
بہائولپور، 2 موٹر سائیکلیں ٹکرانے کے بعد ٹریلر کے نیچے آگئیں ، 4 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 16, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 76 Views
- 2 مہینے ago