بہاولپور کے مچھلی بازار میں راہ چلتے افراد پر چھری سے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ریسکیو عملے کے مطابق حملہ آور نشے کا عادی ہے۔حملے میں زخمی ہوئے 3 افراد کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور کے مچھلی بازار میں راہ گیروں پر چھریوں کے وار کر کے حملہ کیا گیا تھا۔پولیس نے حملے کی تحقیقات کے لیے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔
پاکستان
جرائم
بہاولپور: چھری سے حملہ، 3 راہ گیر زخمی، ملزم گرفتار
- by Daily Pakistan
- فروری 14, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 40 Views
- 1 ہفتہ ago