بنگلہ دیش کے مرکز دیہی ترقی برائے ایشیا پیسفک کی طرف سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو اعلی کارکردگی ایوارڈ دیا گیا بی آئی ایس پی کو عزیزالحق دیہی ترقی ایوارڈ سے نوازا گیا۔بی آئی ایس پی کو یہ ایوارڈ مربوط دیہی ترقی اور تخفیف غربت میں شاندار کارکردگی پر دیا گیا۔
عزیزالحق دیہی ترقی ایوارڈ ، مرکز دیہی ترقی برائے ایشیاء پیسفک بنگلہ دیش کی گورننگ کونسل کی منظوری سے دیا گیا
پاکستان
خاص خبریں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیئے بنگلہ دیش کی جانب سے اعلی کارکردگی پرایوارڈ دینے کا اعلان
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 574 Views
- 2 سال ago