تاجکستان میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق ہلاک قیدیوں کا تعلق داعش سے تھا۔تاجک وزارتِ انصاف نے کہا کہ 9 قیدیوں نے چاقو سے جیل کے گارڈز پر حملہ کیا تھا۔سیکیورٹی ایجنسی کے ذرائع نے کہا کہ واقعے میں 5 قیدی ہلاک اور 3 جیل اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
دنیا
تاجکستان میں جیل سے فرار کی کوشش، 5 قیدی ہلاک
- by Daily Pakistan
- فروری 4, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 15 Views
- 8 گھنٹے ago