تاش پر جواء کھیلنے والے 12 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 38ہزار 240 روپے،12موبائل فونز اور 02 موٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لیے گئے،گرفتار ملزمان میں علی، بلال،مبشر، احتشام، ندیم، فیصل، واجد، چن زیب، محمد عامر، ارسلان، شان اور شمریز شامل ہیں،ایس پی پوٹھوہار ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ قمار بازی دیگرمعاشرتی برائیوں کی جڑ ہے ایسے جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے قمار بازوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا
جرائم
تاش پر جواء کھیلنے والے 12 قمار باز گرفتار
- by Daily Pakistan
- جنوری 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1012 Views
- 2 سال ago