جنگ ڈونگ:چین میں ایک شخص نے ایک دن میں تاش کے پتوں سے50منزلہ عمارت بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے شینگ ڈونگ کے شہر جنگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے ٹائن روئی نے12گھنٹوں میں تاش کے پتوں سے بلند ترین گھر بنانے کا ریکارڈ قائم کرنے کا چیلنج اٹھایا اور یہ ریکارڈ صرف5گھنٹے میں مکمل کرلیا۔پتلوں کے اس گھر کی لمبائی 11فٹ اور7انچ ہے۔ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے اس گھر کو کم از کم 10منٹ تک کھڑے رہنا تھا۔
دلچسپ اور عجیب
تاش کے پتوں سے بنائی گئی50منزلہ عمارت
- by Daily Pakistan
- نومبر 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1125 Views
- 2 سال ago