جہلم سے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیاگیا۔تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا ، چوہدری ظفر اقبال کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیاتھا، سابق ایم پی اے ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر دسٹرکٹ جیل میں نظر بند تھے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے گذشتہ روز چوہدری ظفر کے احکامات جاری کئے تھے جسٹس انوارالحق پنوں نے رٹ پٹیشن منظور کتے ہوئے رہائی کے آرڈر کئے تھے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کو رہائی کے بع دوبارہ حراست میں لے لیاگیا ، چوہدری ظفر کو تھانہ سوہاوہ پولیس نے حراست میں لیا۔
پاکستان
جرائم
تحریک انصاف کے سینئر رہنما جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار ، نام بارے جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
- by Daily Pakistan
- جولائی 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 751 Views
- 2 سال ago