خاص خبریں

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ،جاں بحق افراد کی تعداد24ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ،جاں بحق افراد کی تعداد50ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے بڑھ گئیں۔ترک ڈیزاسٹرمنیجمنٹ ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20ہزار 665ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ایایف ایڈی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ترکیہ میں زلزلے کے بعد سے اب تک 1ہزار 891 آفٹرشاکس محسوس کئے جاچکے ہیں۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ اور شام میں کم ازکم 8 لاکھ 70 ہزار افراد فوری خوراک کیمنتظر ہیں۔یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نے ترکیہ، شام میں خوارک کیلئے77ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔دوسری جانب شام میں زلزلے سے اموات 3 ہزار 553 ہوچکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے