ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خود کش دھماکہ ،حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا ،متعدد افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق ترکہ کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے ۔انقرہ میں حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا جس کے باعث 2 افرادز خمی ہوئے جبکہ دوسر ے حملہ آور کو سکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کردیا ۔ترک وزارت داخلہ کی جانب سے کہاگیا ہے کہ انقرہ میں دھماکہ دہشتگرد حملہ ہے ۔
دنیا
ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خود کش دھماکہ ،حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا ،متعدد افراد زخمی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 1, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 469 Views
- 1 سال ago