پاکستان

تنخواہ کم اخراجات زیادہ، ایف بی آر ملازم کا وزیراعظم کو خط، کرپشن کی اجازت مانگ لی

تنخواہ کم اخراجات زیادہ، ایف بی آر ملازم کا وزیراعظم کو خط، کرپشن کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ایک ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔ایف بی آر کے ایک ملازم کی جانب سے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، گھریلو اخراجات ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے تک اور تنخواہ کم ہے، مہنگائی اوراخراجات بڑھنے کے باعث مستقبل کے لیے کوئی جمع پونجی نہیں، تنخواہ نہیں بڑھائی توکرپشن کرنے کی اجازت دی جائے۔ملازم نے مطالبہ کیا کہ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین کے لیے ایگزیکٹو الاؤنس فراہم کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے