خاص خبریں

تیل بالخصوص ڈیزل کے بحران کا خطرہ سروں پر منڈلانے لگا

tail bohran

اسلام آباد:ملک میں تیل بطور خاص ڈیزل کے بحران کا خطرہ سروں پر منڈھلانے لگا،حکومت نے بحران کو ٹالنے کے لئے سٹیٹ بینک سے40کروڑ ڈالر مالیت کے فنڈ کا تقاضہ کردیا۔پٹرول ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ آئی تو ملک میں ڈیزل کے ذخائر دسمبر کے آخر تک ختم ہوجائیں گے۔دوسری جانب مرکزی بینک نے زرمبادلہ کے تیزی سے کم ہوتے ہوئے ذخائر کے پیش نظر40کروڑ ڈالر مالیت کا فنڈ مختص کرنے یا تیل کی درآمدات کیلئے ایڈوانس ادائیگیاں کرنے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri