سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک کی سالگرہ کی تقریب کی کچھ یادگار تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنائی ہیں۔ثانیہ مرزا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کی چھٹی سالگرہ کی تقریب کی شیئر کی گئی تصاویر میں وہ انتہائی خوش گوار موڈ میں اپنے بیٹے کو گود میں اٹھائے کیمرے کے لیے مختلف پوز دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ان تصاویر میں اذہان ملک کی ایک تصویر ان کی سالگرہ کے لیے بنوائے گئے اسپیشل فٹبال تھیم کیک کے ساتھ لی گئی ہے جس میں انہیں کیک کو دیکھ کر خوش ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
کھیل
ثانیہ مرزا کے مسکرانے کی وجہ کون ؟ اچانک اہم خبر آگئی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 31, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 213 Views
- 2 مہینے ago