سینیٹر اعظم سواتی نے ایف ایٹ کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ان ان بدکرداروں کو ننگا نہیں کریں قانون کے کٹہرے میں نہیں لائیں گے اس وقت تک پاکستان فلاحی ریاست نہیں بن سکتا اس حوالے سے عمران خان کا بیانیہ ہے ارشد شریف شہید ہوا اج دیکھ لیں عمران ریاض کہاں ہے کیا کہ رہا ہے معید پیرزادہ کہاں ہے صابر شاکر کدھر ہے جمیل فاروقی کہاں ہے ایک بزرگ چوہدری غلام حسین کے ساتھ اے ار وائی میں کیا ہوا کتنی تذلیل کی گئی
پاکستان
جب تک بدکرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لائیں گے اس وقت تک پاکستان فلاحی ریاست نہیں بن سکتا سینیٹر اعظم سواتی
- by Daily Pakistan
- نومبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 474 Views
- 3 سال ago