جرمنی کے فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائیکاٹ قطر کے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔جرمن میڈیا کے مطابق بنڈس لیگا میں فٹبال شائقین کی جانب سے بائرن میونخ،بوروسیا ڈورٹمنڈ اور ہیرتھا برلن کے فینز نے قطر میں کھیلے جارہے فیفا ورلڈ کپ میں شائقین پر عائد کی گئی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔دوسری جانب جرمنی کے فینز کیلئے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ سے ایک بری خبر سامنے آئی ہے کہ جرمن ٹیم کو جاپان کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 2گولز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
دنیا
کھیل
جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ”بائیکاٹ قطر“ کے بینرز آویزاں
- by Daily Pakistan
- نومبر 24, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1285 Views
- 2 سال ago