صد رپاکستان کی جانب جشن آزاد ی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں 180 دن چھوٹ کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں چھوٹ کے تحت 44 قید ی رہا جبکہ 2 ہزار 423 قیدیوں کو فائدہ پہنچا ، قیدیوں کو سزا میں چھوٹ آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 45 کے تحت دی گئی ہے ۔چھوٹ کا اطلاق زنا ، دہشتگردی ، ڈکیتی ، اغوااور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افرد پر نہیں ہوگا۔
پاکستان
جشن آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں 180 دن چھوٹ کا اعلان
- by Daily Pakistan
- اگست 13, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 782 Views
- 2 سال ago