پاکستان

جنوبی وزیرستان ، گاڑی پر فائرنگ ، 3 افرادجا ں بحق

جنوبی وزیرستان ، گاڑی پر فائرنگ ، 3 افرادجا ں بحق

جنوبی وزیرستان میں برمل کے علاقے راغزائی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او کے مطابق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق وزیر گنگی خیل ہے، فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے