جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، حادثے میں 85 افراد ہلاک ہوگئے۔طیارے میں 170 افراد سوار تھے، حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا، طیارہ رن وے سے اتر کر رن وے کے گرد لگی باڑھ سے جا ٹکرایا۔فائر ایجنسی کے مطابق بہت سے افراد طیارے سے باہر گرنے کے باعث ہلاک ہوئے۔حادثہ جنوبی کوریا کے جنوبی علاقے میں واقع موان ایئرپورٹ پر پیش آیا، ایمرجنسی عملے نے طیارے میں لگی آگ بجھا دی۔
خاص خبریں
جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آتشزدگی، 85 افراد ہلاک
- by Daily Pakistan
- دسمبر 29, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 295 Views
- 7 مہینے ago
