پاکستان موسم

جہلم اور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری ، متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

جہلم اور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری ، متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

جہلم اور گردونواح میں بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی تاہم کئی فیڈر ٹرپ کر گئے۔فیڈر ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاالدین میں تیز ہواں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔چیف میٹرولوجسٹ لاہور کا کہنا ہے کہ آج سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، درجہ حرارت 5 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri