تحریک انصاف نے جیفری رابرٹسن کو وکیل کرنے کے اقدام سے یوٹرن لے لیا ، چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے قیادت کو ہدایت کردی کہ جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لی جائیں ۔پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹس پر تنقید کے بعد فیصلہ تبدیل کرلیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے قیادت کو جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لینے کی ہدایت کردی ۔پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر ہینڈل سے جیفری رابرٹسن کے حوالے سے کیاگیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی ا۔
خاص خبریں
جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لی جائیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے قیادت کو ہدایت
- by Daily Pakistan
- ستمبر 3, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 376 Views
- 1 سال ago