بھارتی تاجر اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کنڈرا نے کہا ہے کہ جیل میں برہنہ کردیاجاتاتھا ، اس کی وجہ سے بہت تکلیف ہوئی اور ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا ۔راج کندرا کو جولائی 2021 میں فحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیاتھا تاہم دو ماہ بعد ان کی ضمانت ہوگئی تھی ۔جیل میں اپنے تلخ تجربے کو حال ہی مین ایک انٹرویو کے دوران راج کندرا نے بیان کیا۔راج کندرا کا کہنا تھا کہ یہ بہت ہی تضحیک آمیز تھا کیونکہ وہ لوگ آپ کو لے لباس کردیتے ہیں کیونکہ وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہیں آپ اپنے ساتھ کوئی نشہ آور چیز تو لیکر نہیں آئے ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
جیل میں برہنہ کردیا جاتا تھا ، ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ، راج کندرا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 29, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 385 Views
- 1 سال ago