پاکستان

حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں،حبا چوہدری

حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں،حبا چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری آج بھی اسلام آباد کی عدالت پہنچیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔حبا چوہدری نے کہا کہ میرے خاوند کو دوبارہ عدالت میں طلب کیا گیا ہے،وکلاء موجود ہیں،فیملی موجود ہے مگر تفتیشی افسر نہیں آئے۔حبا چوہدری نے پی ٹی آئی کارکنوں سے عدالت آنے کی بھی درخوراست کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے