پاکستان

حکومت قرضے لے رہی ہے، کیا ملک قرضوں پر ہی چلانا ہے؟ شوکت یوسفزئی

حکومت قرضے لے رہی ہے، کیا ملک قرضوں پر ہی چلانا ہے؟ شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت اور موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت قرضے لے رہی ہے، کیا ملک کو قرضوں پر ہی چلانا ہے؟شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکمراں ہوش کے ناخن لیں اور سیاسی استحکام لائیں۔رہنما پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ ہمیں کے پی کے عوام نے مینڈیٹ دیا، اس کا احترام کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے