پاکستان

حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعوی سیاہ جھوٹ ہے،لیاقت بلوچ

حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعوی سیاہ جھوٹ ہے،لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعوی سیاہ جھوٹ ہے۔اپنے ایک بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔لیاقت بلوچ نے مزید کہا ہے کہ سیاسی بحران گھمبیر ہونے سے عوامی اعتماد زیرو لیول پر آ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے