سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت کو کسی سے نہیں خود سے مسئلہ ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ محمد زبیربچوں کی قسم کھا کربولیں کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں، محمد زبیرنے پلیٹ لیٹس سے متعلق رول ادا کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرمیاں جاوید لطیف کیمطابق مجبوری میں حکومت بنائی گئی تو آپ کو کس نیروکا تھا، نوازشریف کیوں خاموش بیٹھے ہوئے ہیں، حکومت کوکسی سیکوئی مسئلہ نہیں خود سے ہے۔
پاکستان
حکومت کو کسی سے نہیں خود سے مسئلہ ہے ، فیصل واوڈا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 11 Views
- 3 گھنٹے ago