خانقاہ ڈوگرہ ٹریفک حادثہ وین کو ٹکر مارنے والا مزدا ڈرائیور کو موٹروےپولیس نے گرفتار کر لیا حادثہ دوران مزدا ڈرائیور کی غفلت اور دوران ڈرائیونگ سو جانے کے باعث ہوا موٹروے پولیس نےگرفتار ڈرائیور کو مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا حادثے میں زخمی افراد کو موٹروے پولیس نے فوری طور پر پنڈی بھٹیاں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف بلاامیتاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ آئی جی موٹروے خالد محمود نے کہا ہے کہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے موٹروے پولیس روڈ یوزرز سے اپیل کرتی ہے نیند پوری کرکے سفر کا آغاز کریں حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی ہے
جرائم
خانقاہ ڈوگرہ ٹریفک حادثہ وین کو ٹکر مارنے والا مزدا ڈرائیورگرفتار
- by Daily Pakistan
- ستمبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1068 Views
- 2 سال ago