نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب کو خطے کی موجودہ صورتحال سے آگاہی دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے یکطرفہ، غیر قانونی اقدامات اور بیبنیاد پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے چین کی مستقل حمایت پر اظہار تشکر کیا ہے۔
پاکستان
خطے کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا چین سے رابطہ
- by Daily Pakistan
- اپریل 27, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 17 Views
- 8 گھنٹے ago