خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے مداخیل میں مدرسے کی دیوار گر گئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ اس حوالے سے ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دیوار گرنے سے ملبے کے نیچے دب کر 9 بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان
خیبر، مدرسے کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 بچے جاں بحق، 9 زخمی
- by Daily Pakistan
- مارچ 19, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 13 Views
- 6 گھنٹے ago