خیبرپختونخوا اسمبلی نے اتوار 27 اکتوبر کو اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر قانون نے اسمبلی رولز 1988 کے متعلقہ سیکشن کو معطل کرنے کی تحریک پیش کی۔ایوان نے متفقہ طور پر تحریک کی منظوری دی اور اجلاس اتوار کو بلانے کی منظوری دی۔
پاکستان
خیبر پختونخوا اسمبلی نے 27 اکتوبر اتوار کو اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 86 Views
- 2 مہینے ago